Gold Prices , Gold Prices @ 1930$ میں Decline جو Tuesday کو ہوا وہ 7 سال میں سب سے
Worst Decline ہے. اس کی وجہ Putin کی طرف سے Virus کی Good News تھی. Vaccine اب Available ہوگی Public Health Workers کو آنے والے دو ہفتے میں کئی ممالک کے اس Vaccine کو لینے میں Interest دکھایا ہے.
اس کے برعکس کئی ممالک نے اور کئی Sectors نے اس کی Safety اور Efficiency سے Related سوال اٹھاۓ ہیں.
پچھلے ہفتے ISM PMI اور NFP کا اچھا آنا اور اس ہفتے کے PPI & CPI کی بہتر Expected reading ہیں. Data بہتر تو ہے لیکن پھر بھی Dollar کی Strength نہیں بڑھ سکے گی.

Source “TASK SOLUTIONS (PVT) LTD”