ایک Massive Weekly Trend line دیکھنے میں ہے. اس نے پہلا Top 2018 April میں بنایا اور ہم دوبارہ اس کے Multiple Test دیکھ رہے ہیں.
اس سے پہلے کہ ہم GBUSD پر Bullish ہوں ہمیں USD Index کا 92.50 کو Bearish Close ہونے کا انتظار کرنا چاہیے کیونکہ یہ
USD Weakness کی نشانی ہوگی.
ایک چیز کا خیال رکھیئے گا کہ اس Weekly Trend line پر کافی Stops موجود ہوں گے اور اس کا Break 1.32xx تک لے کے جاسکتا ہے.


Source “TASK SOLUTIONS (PVT) LTD”