امید ہے کہ September میں Policy سے Related کوئی خبر نہیں ہے. اس وجہ سے Dollar کی کچھ Uncertainties میں کمی دیکھی جاسکے گی. یہ صرف EURO کی مد میں دیکھی جائے گی.
EURO میں بہت Appreciation ہوئی EURO Recovery Fund کی وجہ سے ساتھ ہی Dollar Data کافی Soft تھا.
اب Scene یہ ہے کہ EURO میں مزید Shine باقی نہیں ہے کیونکہ Recovery Fund کو کچھ زیادہ Over Value کردیا گیا ہے. اس لیے کچھ Correction دیکھنے میں آسکتی ہے.


Source “TASK SOLUTIONS (PVT) LTD”