Fundamental Events of August (17-08-2020)

August 2020 میں اب تک ہونے والے Events کی تفصیل جانیے.
بطور Fundamental Trader ہمیں Fundamental drivers کا علم ہونا چاہیے.
:Australian Dollar
RBA کی پہلی Meeting RBA میں RBA نے اپنی Policy Unchanged رکھی اور ان کا سب سے زیادہ اہم Focus تھا Corona Virus پر.
:August 7th
Quarterly Monetary Policy میں State کیا گیا کہ Employment اور Inflation Targets کے بہتر ہونے تک Rates Unchanged  رہیں گے.
:Unemployment Banks Readings
%Unemployment 2020 @ 10
8.5% @ 2021 Unemployment
7% @ 2022 Unemployment
:CPI
1.25% @ 2020
1% @ 2021
1.5% @ 2022
:Canada
:August 7th
June کے Unemployment  Rate 12.3% کے مقابلے میں July Unemployment میں %10.9 تک کمی آئی. CAD Outlook کی بنیاد Oil Prices اور Monetary Policy پر ہے. اگر Policy Easing کی گئی تو یہ CAD پر Pressure ہوگا اور اگر Policy Tight کی گئی تو یہ CAD کی Strength کی وجہ بنے گا.
:Swissie
:August 13th
Swissie کا Main Focus صرف Corona Cases پر ہے.
.Spain Corona Cases increased to 355K
.Italy Corona Cases increased to 352K
.Germany Corona Cases increased to 222K

Euro Primary Driver ہے Corona Virus Out breaks
Recovery Fund Agreement نے EURO کو کافی Support کیا. اس Agreement کو Pass& Sign ہونا باقی ہے
Parliment & Member States سے. زیادہ تر States اب Lock down Lift کررہی ہیں لیکن Spain کو Second Wave کا ڈر ہے.
:GBP
:August 6th
جیساکہ Expected تھا. Monetary Policy میں کوئی Changes نہیں ہوئیں لیکن Signal دیاگیا کہ NIRP اور Further Stimulus کی Possibilities ہیں.
:August 12th
UK GDP Preliminary Q2 Estimates -20.4% q/q -21.7% y/y
دونوں Quarter اور Yearly میں Contraction ہوئی اور اب ہم کہ سکتے ہیں کہ UK Recession میں ہے. Virus Counts میں اضافہ کے بعد اب تعداد 314K ہے.
:NZD
OCR Unchanged رہا اور اب یہ Record Low 0.25% پر ہے. اہم Announcement تھی LSAP Program میں اضافہ جوکہ
NZD $ 60 bln سے NZD $ 100 bln تک ہوا. اس کے ساتھ مزید Signal دیا کہ Further Easing اور NIRP کو اپنایا جاسکتا ہے.


Source “TASK SOLUTIONS (PVT) LTD”

Read More

Gold Fundamental Idea(17-08-2020)

Gold جوکہ Ultimate Safe-heaven ہے. دورحاضر میں اس کی Bull Run کے پیچھے دو اہم وجوہات ہیں.

  1. .Real Interest Rates
  2. .Real Yields
    جیساکہ دیکھا جاسکتا ہے کہ Fed اپنے Rates Cut کررہا ہے اور اب Rates تقریباً “0” پر آگئے ہیں.
    اس کے ساتھ Dollar Weakness برقرار ہے Fed کی طرف سے Unlimited QE کا بیان Gold کے Bull Run کی اہم وجہ ہے. اوپر دی گئیں دو وجوہات Bullish Gold کے لیے بہترین ماحول فراہم کرتی ہیں اور کیے ہیں.
    Last Tuesday کو 2013 کے بعد Gold Price میں سب سے بڑا Price drop دیکھا گیا. یہ  One day drop شاید Profit taking اور Over Stretched ہونے کی وجہ سے ہوا ہے. اس Drop Size سے کافی Small Trades کا نقصان ہوا. اس High Volatility کے باوجود Fundamentals اب بھی Upside پر ہی ہیں.
    : Technical
    Prices اب Res 2 Quarter اور Mid B.B پر Stall کر رہی ہیں اور H6 میں Range 4 کا Setup بنا ہوا ہے یعنی کہ Bullish 4 IB رہنے کے لیے $ 1975 کا Bullish Breakout لازم ہے.
    Commodity Traders بہت بڑے Fan ہوتے ہیں Price Action کے. اگر Gold کی Analysis کی جائے تو
    Gold Price action کو بہت Follow کرتا ہے. جیسےکہ Inside Bar
    28th July کو ہمیں ایک IB ملا جس نے اپنی %100 Ext پوری کرلی جوکہ August High $ 2075 تھا.
    اس کے بعد ہمیں Distribution ملی جس کی وجہ سے ایک اور IB ملا. اس نئے IB نے اپنی %200 Ext پوری کرلی ہے. اس لیے مارکیٹ اب مارکیٹ Indecision میں ہے اور Fundamental اس کی Direction کا تعین کرے گی.
    اہم Key Levels یہ ہیں.
    $ 2028 – $ 1995
    یہ Bearish Impulse Leg کے %76 & %61 ہیں.


    Source “TASK SOLUTIONS (PVT) LTD”

Read More

Gold(13-08-2020)

Gold Prices , Gold Prices @ 1930$ میں Decline جو Tuesday کو ہوا وہ 7 سال میں سب سے
Worst Decline ہے. اس کی وجہ Putin کی طرف سے Virus کی Good News تھی. Vaccine اب Available ہوگی Public Health Workers کو آنے والے دو ہفتے میں کئی ممالک کے اس Vaccine کو لینے میں Interest دکھایا ہے.
اس کے برعکس کئی ممالک نے اور کئی Sectors نے اس کی Safety اور Efficiency سے Related سوال اٹھاۓ ہیں.
پچھلے ہفتے ISM PMI اور NFP کا اچھا آنا اور اس ہفتے کے PPI & CPI کی بہتر Expected reading ہیں. Data بہتر تو ہے لیکن پھر بھی Dollar کی Strength نہیں بڑھ سکے گی.

Source “TASK SOLUTIONS (PVT) LTD”

Read More

NZDUSD(13-08-2020)

:Fundamentals
RBNZ نے اپنا Bearish اور Dovish Stance دو بار Clearly بیان کردیا ہے. اس کے ساتھ Antipodean بھی Recession میں ہیں. NIRP پر غور ہورہا ہے. ان تمام چیزوں کو دیکھتے ہوۓ NZD پر (Dovish(Bearish رہنا مناسب ہے.
:Technical
Technically دیکھا جائے تو NZDUSD نے اپنا Bearish Daily Close دے دیا ہے اور H4 میں Down Channel میں ہے. Fundamentally +Technically مارکیٹ اب
Previous Resistance
جوکہ Support بنی پھر اب دوبارہ Resistance کے طور پر کام کررہی ہے.
Bearish Close مارکیٹ کو نیچے لےکر جاسکتی ہے.

Source “TASK SOLUTIONS (PVT) LTD”

Read More

Antipodean Fundamental Trade Idea(13-08-2020)

:Interest Rates
Reserve Bank of New Zealand RBNZ نے اپنے August کی Monetary Policy meeting میں اپنے اور Reserve Bank of Australia کے درمیان Connection پر Views ظاہر کیے ہیں. دونوں Central Banks نے دوران Pandemic کافی Easing کی ہے. اب سوال یہ ہے کہ August Policy Meeting میں RBNZ نے کیا Signals فراہم کیے.
Pandemic کے دورانیے میں کافی Banks نے اپنے Interest Rates کم کیے اور اب NIRP یعنی
Negative Interest Rate Policy لانے کے بارے میں سوچ رہے ہیں. اس لیے RBA & RBNZ نے کچھ Views دیے ہیں. آئیے دیکھتے ہیں.
RBNZ نے View دیا ہے کہ NIRP کی Possibilities ہیں اور جیسے کہ ہمیں پتا ہے کہ کم Rates کا مطلب ہے
Weak Economy. اگر Negative Rates ہوجائیں تو کافی Bearish Bias بن سکتا ہے.
:RBA
RBNZ کے اس بیان کے بعد RBA نے صاف کہ دیا ہے کہ NIRP میں کوئی دلچسپی نہیں ہے اور موجودہ Levels سے Rates کو کم کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے.
یاد رہے کہ Australia 29 سال بعد پہلی بار Recession میں ہے. اس Recession کی وجہ

  1. .US China Tensions
  2. .Decreasing Rates
  3. .AU & CNY Tensions Regarding Virus
    ان سب کے باوجود اپنے Rates جوکہ RBNZ سے زیادہ ہیں. AUD بالمقابل NZD کافی Stable ہے.
    AUD & NZD کافی Riskier Currencies ہیں یعنی کہ Risk-On میں ان میں Investment کی جاتی ہے اور یہ دونوں Currencies Correlated ہیں Commodities کے ساتھ.
    RBNZ & RBA کے Rates میں یہ Divergence اس AUD NZD Pair کا رخ Decide کرے گی. اس لیے Currency Strength کے حساب سے بہتر ہے کہ Demands پر اس میں Bullish رہا جائے.
    :Note
    Interest Rate Divergences کو Trade کرنا ایک Long Term Concept ہے. اس Case میں جب تک
    RBNZ & RBA میں یہ Divergence رہے گی تب تک یہ View برقرار رہے گا. اگر Dovish یا Bearish ہونے کا View دیا تب یہ View Negative ہوجائے گا. اس Pair میں Bull جانے کا سب سے بہتر 1.04 Level ہے کیونکہ D1 میں یہ Impulsive Leg 61% کا Level ہے.Source”TASK SOLUTIONS(PVT)LTD
Read More